• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر نے نادہندگان کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ریجنل ٹیکس آفس کوئٹہ نے گوشوارے جمع نہ کرانے والے ٹیکس نادہندگان کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا اس سلسلےمیں مختلف ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو اپنے اپنے یونٹس کے ٹیکس نادہندگان کو جرمانے عائد کرنے کے لئے نوٹس جاری کررہی ہیں۔
کوئٹہ سے مزید