• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم نے آتے ہی پی آئی اے نجکاری پر اجلاس بلالیا، پیپلز یونٹی

پیپلز یونٹی پی آئی اے ایمپلائیز سی بی اے کے صدر ہدایت اللّٰہ نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے آتے ہی پی آئی اے کی نجکاری پر اجلاس بلالیا۔ 

کراچی سے اپنے بیان میں ہدایت اللّٰہ نے کہا بلاول بھٹو اور آصف زرداری نے واضح پیغام دیا تھا پی ائی اے کی نجکاری نہیں ہونے دیں گے۔ 

سی بی اے کے صدر نے کہا کہ پیپلز یونٹی اس کی مذمت کرتی ہے اور ہنگامی بنیاد پر اجلاس طلب کیا۔

قومی خبریں سے مزید