• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بٹ کوائن 70 ہزار ڈالرز سے زائد کی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) بٹ کوائن 70 ہزار ڈالرز سے زائد کی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا۔ غیر مستحکم ٹریڈنگ میں جمعہ کو بٹ کوائن مختصر طور پر ریکارڈ بلندی تک پہنچ گیاجیساکہ کرپٹو مینیا سرمایہ کاری کی کمیونٹی میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔

 نئی امریکی سپاٹ ایکسچینج ٹریڈڈ کرپٹو پروڈکٹس کے لیے سرمایہ کاروں کی مانگ اور عالمی شرح سود میں کمی کی توقعات کی وجہ سے بڑھ کر سرکردہ کریپٹو کرنسی بی ٹی سی پہلی بار 70 ہزار ڈالرز کی بلندی پر پہنچ گیا ہے ۔

اہم خبریں سے مزید