• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر میں دو آزادی پسند تنظیموں پر 5 سال کیلئے پابندی عائد

کراچی(نیوزڈیسک)مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں مزید دو آزادی پسند تنظیموں پر 5 سال کی پابندی لگادی۔ حریت کانفرنس نے اس حوالے سے کہا ہے کہ بھارت جابرانہ ہتھکنڈوں سے آزادی کی جدوجہد ترک کرنے پر مجبور نہیں کرسکتا۔ حریت کانفرنس کے مطابق بی جے پی کی فرقہ پرست حکومت کشمیریوں کو مسلسل محکوم رکھنا چاہتی ہے۔ سری نگر سے کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ نے جموں کشمیر پیپلز فریڈم لیگ اور جموں کشمیر پیپلز لیگ پر پابندی کا اعلان کیا۔

دنیا بھر سے سے مزید