• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ نیوٹاؤن کے علاقہ میں نشے کے عادی شخص نے خودکشی کرلی۔ اے ایس آئی منظورنے بتایاکہ نیوکٹاریاں میں رہائش پذیر35 سالہ فہد جو نشے کاعادی تھا ،تین چار سال قبل اس نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی تھی اور اکیلا رہ رہا تھا نے بدھ کو اپنے گلے میں پھنداڈال کر خودکشی کرلی۔