• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرپشن اور بدعنوانی میں ملوث ملزم کو 29 سال قید بامشقت و جرمانہ

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے) سپیشل جج سنٹرل راولپنڈی عبدالرحماان محمد عارف نے کرپشن اور بدعنوانی میں ملوث ملزم حامد جلیل کو مجموعی طور پر 29 سال قید بامشقت اور 20لاکھ 10 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ حامد جلیل 2 کروڑ 15 لاکھ 25 ہزار 1 سو چورانوے روپے معاوضہ بھی محکمہ ڈاک کو ادا کرے گا۔