• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

استحکام پاکستان ہر یانوی محفل مشاعرہ آج

اسلام آباد( نیوز رپورٹر) ہر یانوی ماں بولی زبان کی نمائندہ تنظیم نوہرہ پاکستان کے زیر اہتمام استحکام پاکستان ہر یانوی محفل مشاعرہ آج دو اگست بروز ہفتہ چھ بجے شام ادارہ فروغ قومی زبان پطرس روڈ اسلام آ باد میں منعقد ہوگی ۔ پاکستان کے نامور ہر یانوی شعراء کرام شرکت کریں گے۔