• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر)تھانہ گلگشت کے علاقہ لودھی کالونی پر ایک فرنیچر کی دکان میں آگ لگ گئی ،اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور آگ پر قابو پایا، ریسکیو کے مطابق ایک صوفہ سیٹ بنانے والی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی جس نے دکان میں موجود فرنیچر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
ملتان سے مزید