• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکو گھرمیں گھس گئے لاکھوں کی نقدی لوٹ لی ،فائرنگ سےتین افراد زخمی

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس کو بستی شاہ والی موضع گج سے محمد مدنی نےاطلاع دی کہ چھے سے سات ڈاکو گھر زبردستی گھس آئے اسلحہ کے زور پر اہلخانہ کو یرغمال بناکر نقدی 10لاکھ روپے لوٹ لیئے اہلخانہ کی جانب سے شور شرابہ کرنے پر ڈاکو نے رپیٹر کے فائر کھول دیئے جس کے نتیجے میں 6سالہ ابو صفیان 9سالہ سویراں اور محمد اجمل زخمی ہوگئے اور ڈاکو اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوگئے زخمیوں کو مشتاق لانگ تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا گیا۔
ملتان سے مزید