• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ قادر پورراں میں زیر حراست ملزم کی طبیعت خراب ،تشدد کا الزام

ملتان(سٹاف رپورٹر)  تھانہ قادر پورراں میں درج مقدمہ  کا ملزم صدام چار روزہ ریمانڈ پر پولیس حراست میں موجود تھا کہ اچانک ملزم کی حوالات میں طبیعت خراب ہوگئی جسے اہلکار علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کیا ملزم کے اہلخانہ نے الزام عائد کیا کہ صدام سے تفتیشی افسر اے ایس آئی نے مبینہ رشوت کا تقاضہ کیا نہ دینے پر  تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد حالت بگڑنے پر نشتر ہسپتال لایا گیا۔
ملتان سے مزید