ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا ٹرانسپورٹ کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر ناظم حسین لابر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا،وائس چانسلر نے استعفیٰ قبول کرتے ہوئے ایسوسی ایٹ پروفیسر، شعبہ ایگریکلچرل انجینئرنگ ڈاکٹر فیاض احمد کو یونیورسٹی کی ٹرانسپورٹ کمیٹی کاچیئرمین مقرر کردیاہے ۔