• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی پورٹ کئے گئے 5افراد ایئر پورٹ سے گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے نے ایئر پورٹ پر مختلف کارروائیوں کے دوران 5ڈی پورٹی کو گرفتار کرکے سرکل آفس منتقل کردیئے ۔معلوم ہوا ہے کہ نجی ایئر لائن کی پرواز دبئی سے ملتان ایئر پورٹ پہنچی تو دو افراد محمد عارف اور سمعون پرنس کو گرفتار کرلیا دوسری کارروائی میں ابو ظہبی سے آنے والی فلائٹ میں سوار سہیل ،رانا فیصل اسلام اور علی حسن کو گرفتار کیا ایف آئی اے کے مطابق گرفتار افراد بیرون ملک میں غیر قانونی طریقے سے رہائش اختیار کئے ہوئے تھے ۔
ملتان سے مزید