• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریگولر وائس چانسلر نہ ہونے سے ویمن یونیورسٹی معاشی و انتظامی مسائل کا شکار

ملتان (سٹاف رپورٹر)ویمن یونیورسٹی ریگولر وائس چانسلر نہ ہونے سے معاشی انتظامی مسائل میں گھر گئی ، وزیٹنگ فیکلٹی ممبران کو سمسٹرز کی ادائیگیاں نہ ہوسکیں ،بتایا گیا ہے کہ خواتین یونیورسٹی میں جنوری 2025میں سمسٹر ختم ہوا۔6 ماہ گزرنے کے بعدبھی ٹیچرز اپنے معاوضے سے محروم ہیں، متاثرہ ٹیچرز نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے ۔
ملتان سے مزید