• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجلس احرار اسلام پاکستان کے زیراہتمام سالانہ مجلس ذکر حسین ؓ

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنتی نوجوانوں کے سردار سیدنا حسین ؓ کی زندگی کا ہر لمحہ اسوہ رسول ﷺ سے بھرپور ہے، آپ کی حیاتِ طیبہ مسلمانانِ عالم کیلئے مشعلِ راہ ہے،ان خیالات کا اظہار دار بنی ہاشم ملتان میں مجلس خدام صحابہ علیہم الرضوان کے زیر اہتمام منعقدہ 52 ویں سالانہ مجلس ذکر حسین ؓ سے مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ مولانا سید محمد کفیل بخاری نے خطاب کرتے ہوئے کیا ،مجلس احرار اسلام کے مرکزی ناظم اعلی مولانا محمد مغیرہ، مرکزی ناظم تبلیغ مولانا سید عطاء المنان بخاری ، مولانا تنویر الحسن احرار، مجلس احرار اسلام ضلع ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل اور محمد فرحان الحق حقانی نے بھی خطاب کیا۔
ملتان سے مزید