• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس تھانہ بی زیڈ کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ بی زیڈ کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری, اسلحہ کے زور پر لڑائی جھگڑا کرنے میں ملوث پولیس کی زیر حراست دوران تفتیش ملزم سے 01 عدد رپیٹر 12 بور معہ کارتوس برآمد،پولیس تھانہ بی زیڈ نےکارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم نعیم عمانوایل سے دوران تفتیش 01عدد رپیٹر 12 بور معہ کارتوس برآمد کرلیا۔پولیس کی زیر حراست دوران تفتیش ملزم سے 01عدد رپیٹر 12 بور معہ کارتوس برآمد کیا گیا۔
ملتان سے مزید