• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم عاشور پر ملتان ڈویژن میں مثالی امن رہا ،کمشنر عامرکریم

ملتان (سٹاف رپورٹر)کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں یوم عاشور کے موقع پر امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے اور سکیورٹی انتظامات کی انسپکشن کیلئے بھرپور سرگرم رہے۔کمشنر عامر کریم خاں نے امن کمیٹی کے ارکان سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ یوم عاشور پر ملتان ڈویژن کے تمام اضلاع میں مثالی امن کی فضاءبرقرار رہی جس کا تمام تر سہرا مختلف مسالک کےعلمائے کرام پر مشتمل امن کمیٹی،تاجروں اور عوام کے سر ہے۔
ملتان سے مزید