• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ہیومین رائٹس کمیشن قائم کیاجائے،ایس ایس ڈی او

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) ایس ایس ڈی او کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سید کوثر عباس نے پنجاب حکومت پر زور دیا کہ وہ پنجاب ہیومن رائٹس کمیشن قائم کرے۔ شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے ایک آزاد پنجاب ہیومن رائٹس کمیشنکا قیام ضروری ہے ۔
لاہور سے مزید