• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد: مارکیٹس کے واش روم اپ گریڈ کرنے کا معاہدہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

آئی سی سی آئی اور سی ڈی اے کے درمیان اسلام آباد کی مارکیٹس کے واش روم اپ گریڈ کرنے کا معاہدہ ہو گیا۔

آئی سی سی آئی کے صدر احسن ظفر اور سی ڈی اے ڈائریکٹر معشوق علی نے معاہدے پر دستخط کیے۔

اس حوالے سے احسن ظفر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کو خوبصورت بنانے کے لیے آئی سی سی آئی، سی ڈی اے کے ساتھ تعاون کرے گا۔

احسن بختاوری نے کہا کہ اسلام آباد چیمبر واش رومز کی دیکھ بھال اور معیار برقرار رکھنے کی ذمے داری لے گا، چیمبر اپنی مدد آپ کے تحت واٹر فلٹریشن پلانٹس بھی بنائے گا۔

قومی خبریں سے مزید