• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوز بٹلر نے اپنا نام جوش بٹلر رکھ لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انگلینڈ کرکٹر جوز بٹلر نے اپنانام تبدیل کرتے ہوئے جوش بٹلر رکھ لیا ہے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بٹلر کی منفرد ویڈیو جاری کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ساری زندگی غلط نام سے پکارا جاتا رہا ہے ۔میری والدہ بھی غلط نام سے پکارنے والوں میں شامل ہیں ۔ جوش کو جوز کو بلایا جاتا رہاہے اور اب باقاعدہ نام جوش رکھ لیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید