• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بائولنگ مقابلے، دو ایونٹس کا فیصلہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) 17 ویں قومی باؤلنگ چیمپئن شپ کے افتتاحی روز ڈیف کاایونٹ عمر نے جبکہ خواتین کا ٹائٹل نور العین قمر نے جیت لیا، ڈیف ایونٹ میں عمر نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ واجد نے دوسری اور غضنفر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ خواتین مقابلوں میں نور العین قمر پہلی ،گلینا قیصر نے دوسری اور روزینہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
اسپورٹس سے مزید