• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر کلبز ہاکی سیمی فائنلز آج ہونگے

کراچی( اسٹاف رپورٹر) دوسری چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلبز ہاکی چیمپئن شپ کے سیمی فائنل ہفتے کو کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں بی کے ہاکی کلب لاہور اور سول کوارٹر ہاکی کلب پشاور دوسرے میں ٹائیگر بہاولپور اور بجلی ریڈ مردان آمنے سامنے ہوں گے ۔
اسپورٹس سے مزید