کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارت کے سابق کپتان سارو گنگولی کی زندگی پر فلم بنائی جارہی ہے۔گنگولی نے اس فلم کا تذکرہ 2021 میں کیا تھالیکن فلم کی تفصیلات شیئر نہیں کی تھی ۔ اب انہوں نے کہا کہ میں نے سنا ہے کہ راج کمار راؤ میری بائیوپک میں ٹائٹلر رول ادا کریں گے ۔