• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ہاکی کھلاڑیوں کی سیکریٹری آئی پی سی سے ملاقات

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سابق ہاکی اولمپئنزاور انٹر نیشنل کھلاڑیوں پر مشتمل وفد نے بین الصوبائی رابطے کے سیکریٹری ظہور کیانی اور ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ یاسر پیر زادہ سے ملاقات کی اور قومی کھیل کی تباہی اور پی ایچ ایف حکام کی بد عنوانی کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئےفیڈریشن کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ وفد میںناصر علی،کلیم اللہ، ایاز محمود، خالد بشیر، نعیم اختر ودیگر شامل تھے۔
اسپورٹس سے مزید