• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین اسنوکر: احسن کو سیمی فائنل میں شکست

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قطر میں ایشین انڈر21 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے احسن رمضان نے چین کے ژاہو جن ہائو کو شکست دی، جبکہ سیمی فائنل میں انہیں ایرانی کھلاڑی شاہین نے شکست سے دوچار کیا۔
اسپورٹس سے مزید