• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دیہی خواتین کیلئے اسپورٹس فیسٹیول آج شروع

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت محکمہ کھیل کے تحت گھوٹکی میں 3 روزہ اسپورٹس فیسٹیول ہفتے سے شروع ہوگا،اس دورانکرکٹ، باکسنگ، والی بال، ہاکی اور تھرو بال سمیت دیگر کھیلوں کے مقابلے ہونگے ۔
اسپورٹس سے مزید