• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں بڑھتے ہوئے جرائم عالمی سازش کا حصہ ہے، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی میں بڑھتے ہوئے جرائم عالمی سازش کا حصہ ہےجس کا مقصد ملک کو معاشی طور پر مزید نقصان پہنچانا ہے، کراچی میں جرائم کی شرح میں اضافہ پولیس میں ان لوگوں کی شمولیت ہے جن پر کرائم کے الزامات ہیں،انہوں نے آر می چیف جنرل عاصم منیر سے فوری ایکشن لینے کی اپیل کی ہے،انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت پچھلے 13سال کا تسلسل ہے وہ موجودہ حالات سے جان نہیں چھڑاسکتی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید