• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ادارہ اخوت کا سالانہ افطار ڈنر

لاہور(پ ر)ادارہ اخوت کے زیرِ اہتمام بہاولپور میں سالانہ افطار ڈنر ہوا، تمام حاظرین کا ادارہ تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہے۔ ادارہ اخوت تمام پاکستانیوں کے تعاون اور مدد کی بدولت غربت سے پاک پاکستان کیلئے کام کر رہا ہے۔
لاہور سے مزید