• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی ایس سی کا مختلف اسامیوں کے تحریری اور حتمی نتائج کا اعلان

لاہور(خصوصی نمائندہ)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے بورڈ آف ریونیو، پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی، محکمہ لیبر اینڈ ہیومن ریسورس اور محکمہ جنگلات کی مختلف اسامیوں کے تحریری اور حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
لاہور سے مزید