لاہور(کرائم رپورٹر،کر ائم رپو رٹرسے) میکلورڈ روڈ پر گھر کی بالائی منزل پر آگ بھڑک اٹھی ، نتیجے میں باپ بیٹی جھلس گئے۔ 13 سالہ ملائکہ اکبر اور اکبر حسین کومیوہسپتال منتقل کردیاگیا۔ادھرپرانی انار کلی بازار میں ٹرانسفامر میں آگ بھڑک اٹھی، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔