• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل میر اور ڈاکٹر عائشہ کو بھاری ذمہ داری ملی سب کیساتھ لیکر چلیں،ثمینہ خالد گھرکی

لاہور(خصوصی نمائندہ)پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی ثمینہ خالد گھرکی نے کہا ہے کہ فیصل میر اور ڈاکٹر عائشہ کو بھاری زمہ داری ملی ہے،امید ہے وہ سب کیساتھ لیکر چلیں۔ وہ ڈیفنس میں اپنی رہائش گاہ پر پیپلز پارٹی لاھور ڈویژن اور رورل ڈویژن کے نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کر رہیں تھیں۔اس موقع پر عزیز الرحمن چن ،میاں ایوب،عقیلہ یوسف ، فیصل میر ، ڈاکٹر عائشہ شوکت،رانا جمیل منج،آصف محمود ہاشمی ، راؤ شجاعت،رانا اشعر نثار،ندیم ملک ، عبدالرحمن لودھی،شیباز درانی،خرم فاروق ایڈوکیٹ بھی موجود تھے۔ 
لاہور سے مزید