• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایوانِ صدر کسی ایک صوبے کا نہیں چاروں صوبوں کی نمائندگی کرتا ہے، احسن رضوی

لاھور(خصوصی نمائندہ)ممبر پنجاب ایگزیکٹو پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب احسن رضوی نے کہا ہے کہ ایوانِ صدر کسی ایک صوبے کا نہیں بلکہ پاکستان کے چاروں صوبوں کی نمائندگی کرتا ہے۔ جب کارکردگی موجود ہو تو دروازے خود بخود کھلتے ہیں۔ صدر آصف علی زرداری وہ رہنما ہیں جنہوں نے صوبوں کو شناخت، آئینی حیثیت اور ان کے جائز حقوق دیے ۔
لاہور سے مزید