لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق پارکس اینڈ ہارٹیکلچر ایجنسی لاہور نے کامران بلاک، علامہ اقبال ٹاؤن میں تزئین و آرائش کے بعد پارک کا افتتاح کر دیا گیا ہے ، ایم پی اے خالد کھوکھر مہمان خصوصی تھے جبکہ ایم ڈی پی ایچ اے راجہ منصور احمد کی ہدایت پر ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ظہیر الحسن اور معززین علاقہ نے بھی تقریب میں شرکت کی ۔