• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔تھانہ سیکرٹریٹ کوسید رستم نے بتایاکہ میرابھائی سید عباس علی اپنی فیملی کو ڈراپ کرکے ڈیوٹی کے لئے ایوان صدر جارہاتھاجب وہ موٹرسائیکل پر ڈھوکری چوگ سگنل پرپہنچا توایک تیزرفتارکارجسے ساجداحمد چلارہاتھا نے اسے ٹکر ماری جس سےمیرا بھائی موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔