• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی بی 51کے12پولنگ اسٹیشن میں ری پولنگ 21اپریل کوہوگی‘الیکشن کمیشن

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) الیکشن کمیشن ایک نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 51 چمن سے کامیاب ہونے والے اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن معطل کردیا گیا ہے حلقے کے 12 پولنگ اسٹیشنز 56،57، 61، 62، 79، 89، 90، 91، 95، 106، 129، 130 پر21 اپریل کو ری پولنگ ہوگی۔