لاہور(کورٹ رپورٹر)انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نےایوان عدل میں سول جج کے اہلمد سے فائل چھیننے اور تشدد کا نشانہ بنانے کے کیس میں وکلاء مظہر اقبال نول اور مہر احسن ضمانت کی درخواستیں خارج کر دیں، ملزمان کیخلاف تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج ہے۔