• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم القدس کے تمام جلوس پر امن اختتام پذیر ،بہترین انتظامات پرمتعلقہ اداروں کو شاباش دیتے ہیں،سلمان رفیق

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبہ بھر میں یوم القدس کے تمام جلوس پر امن طور پر اختتام پذیر ہو گئے ہیں۔ بہترین انتظامات پر پولیس، 1122، محکمہ داخلہ، محکمہ صحت و دیگر متعلقہ اداروں کو شاباش دیتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق نے محکمہ داخلہ کے مرکزی کنٹرول روم کے دورے کے موقع پر کیا۔
لاہور سے مزید