• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار) کیپٹل پولیس نے چھ پیشہ ور بھکاریوں سمیت 20جرائم پیشہ عنا صر گرفتار کر لئے۔ تھانہ سمبل پولیس نے مو ٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب تین افرادکو گرفتارکر کے پا نچ مسروقہ مو ٹر سائیکل اور پرزے برآمد کرلئے ۔ راولپنڈی پولیس نے بھی 15 جرائم پیشہ عناصر گرفتار کرکے مقدمات درج کر لئے۔ جڑواں شہروں سے پکڑے جانیوالے متعدد افراد سے منشیات بھی برآمد کی گئی۔
اسلام آباد سے مزید