• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولینڈ کا سرحدوں پر باڑ لگانے کا اعلان

وارسا (نیوز ڈیسک) پولینڈ کے وزیر دفاع ولادیسلاف کوسی نیاک نے کہا ہے کہ بیلاروس اور روس کے ساتھ ملحق سرحدوں پر باڑ لگارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم روس کے ساتھ سرحد پر پناہ گاہیں تعمیر کریں گے۔ خبررساں اداروں کے مطابق پولینڈ نے جنوری 2022 ء میں غیر قانونی ہجرت روکنے کے لیے روس اور بیلاروس کے ساتھ سرحد پر باڑیں لگانے کا آغاز کیا تھا جس پر 40کروڑ ڈالر لاگت آئی تھی۔

یورپ سے سے مزید