لاہور(آصف محمود بٹ ) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے چیف الیکشن کمشنر کولکھے خط میں کہا ہے کہ پراپرٹی لیکس کی روشنی میں اہمسیاسی شخصیات کےکاغذات نامزدگی اور اثاثوں کے ڈیکلریشن کی دوبارہ سکروٹنی کروائیں۔
اگر سیاستدانوں نے وہ اثاثے ظاہر نہیں کئے جو پراپرٹی لیکس میں سامنے آئے ہیں تو وہ آئین کے آرٹیکل 62(1)کے تحت نااہل قرار دیئے جاسکتے ہیں۔