• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ اقبال ایکسپریس کے ساتھ اے سی سٹینڈرڈ کوچ کا اضافہ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) سیالکوٹ سے کراچی چلنے والی علامہ اقبال ایکسپریس کے ساتھ اے سی سٹینڈرڈ کوچ کا اضافہ کر دیا گیا۔ ڈی ایس ریلوے لاہور حنیف گل نے کوچ کا افتتاح سیالکوٹ ریلوے سٹیشن پر کیا۔
لاہور سے مزید