• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیکری آئٹمز سرکاری ریٹ لسٹ میں شامل

لاہور(اپنے نامہ نگار سے،خصوصی رپورٹر) محکمہ انڈسٹریز کے ذیلی ادارےپرائسز ویٹ اینڈ میئرز پنجاب نے ڈبل روٹی اور دیگر بیکری آئٹمز کی قیمتوں کے ردو بدل کو سرکاری ریٹ لسٹ میں شامل کر لیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنرز کوقیمتوں میں رد و بدل کا اختیار حاصل ہوگا۔
لاہور سے مزید