• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں آج سوئی گیس کی فراہمی معطل رہے گی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق ضروری کام کے سلسلے میں آج صبح 10 بجے سے شام چھ بجے تک ہزار گنجی بروری روڈ اے ون سٹی خروٹ آباد خیزی پی ایف بیس سمنگلی ایئرپورٹ روڈ بلیلی کلی برأت جناح ٹاؤن شہباز ٹاؤن کلی اسماعیل نواکلی کچ ناصران پشین زیارت اوراورگردونواح میں گیس کی سپلائی معطل رہے گی ۔
کوئٹہ سے مزید