• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف جرائم پر 31افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے مختلف جرائم پر 31افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔بجلی چوری کے الزام میں تھانہ مخدوم رشید،بستی ملوک،سٹی شجاع آباد،راجہ رام،صدر جلالپور،دہلی گیٹ،لوہاری گیٹ،شاہ شمس،ممتازآباد پولیس نے 10ملزمان ، غیر قانونی گیس ری فلنگ کے الزام میں تھانہ دولت گیٹ،کپ،سٹی شجاع آباد،الپہ پولیس نے 5ملزمان اور تیزرفتاری و گاڑیوں پر اوور لوڈنگ کرکے شاہراہ عام کو نقصان پہنچانے کے الزام میں تھانہ قادرپورراں،مخدوم رشید،بستی ملوک،سٹی جلالپور پولیس نے10ملزمان کو گرفتار کیا ۔
ملتان سے مزید