• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر ڈاکٹر خواجہ صادق حسین کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

لاہور ( جنرل رپورٹر ) کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے انتقال کرجانے والےکنگ ایڈووڈ میڈیکل کالج کے سابق پرنسپل اور ممتاز معالج پروفیسر ڈاکٹر خواجہ صادق حسین کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
لاہور سے مزید