• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل محکمہ خوراک بلوچستان ظفر اللہ گویہ کو معطل کردیا گیا ۔ چیف سیکرٹری بلوچستان کے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق بلوچستان میں رواں سال گندم کی خریداری کے دوران بد انتظامی پر ڈائریکٹر جنرل محکمہ خوراک بلوچستان ظفر اللہ گویہ کو معطل کردیا گیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید