• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (خصوصی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف لاہور کے قومی اسمبلی حلقہ 123 میں عمران خان رہا کرو ریلی نکالی ،قیادت امیدوار قومی اسمبلی افضال عظیم پاھٹ ،زیبا ناز امیدوار صوبائی اسمبلی158 چودھری محمد یوسف آف لدھڑ مسجاد خاں میو نےکی ، زیبا ناز نے کہا میرے لیڈر کا حکم ہے فارم 47 والوں کے خلاف ڈٹ کر رہنا ہے اور ان سے ملک کی لوٹی ہوئی دولت واپس لینے تک بھاگنے نہیں دینا ۔
لاہور سے مزید