اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) شہریوں کو حبس بیجا میں رکھنے اور بد عنوانی کی شکایت پر تھانہ ٹیکسلا کے کانسٹیبل زاہد اور کانسٹیبل مجتبیٰ سمیت 6ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا۔دیگر ملزمان میں احتشام حیدر، طیب طاہر، شاہد اقبال اور نادیہ امام شامل ہیں۔