• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ صادق آباد کے علاقہ سے ملنے والی نومولودبچی کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی۔پولیس کے مطابق جمعرات کو صادق آباد کے علاقہ سے نومولودبچی مردہ حالت میں ملی جسے پولیس نے قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال منتقل کردیا۔
اسلام آباد سے مزید