• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پراپرٹی ٹیکس ڈیفالٹرز کیخلاف کارروائی، 510 جائیدادیں سر بمہر

راولپنڈی(خبر نگار خصوصی)محکمہ ایکسائز کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس ڈیفالٹرز کیخلاف آپریشن شروع کر دیا گیا ۔ اب تک 510 ڈیفالٹرز کے پراپرٹی یونٹس سیل کر دیئے گئے ۔ ڈی جی ایکسائز کی ہدایات پر ہر زون کے لئے الگ الگ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جن کو جاری مالی سال کی تیسری سہہ ماہی کے اختتام 31 مارچ تک ٹارگٹ حاصل کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں ۔
اسلام آباد سے مزید