• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمدرد فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مستحقین میں راشن تقسیم

راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے) ہمدرد فائونڈیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ملک بھر میں مستحقین میں راشن تقسیم کیا گیا ۔ راولپنڈی اسلام آباد کے پسماندہ علاقوں اور کچی آبادیوں میں رہائش پذیر مستحقین میں 800 راشن بیگز تقسیم کئے گئے رمضان میں راشن تقسیم کے علاوہ ہر سال سردیوں میں مستحقین میں کمبل بھی تقسیم کئے جاتے ہیں۔
اسلام آباد سے مزید